Monday 8 September 2014

virus detection software tool in urdu

قابل قدر دوستو اسلام وعلیکم
آج کے اس ٹیوتورئل میں میں آپ کے لیے اچھی ویب سائیٹ لے کر آیا ہوں۔
اس سائیٹ کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کوئی چیز ڈون لوڈ کرنا چاہتے ہیں اور آپ یہ دکھنا چاہتے ہیں کہیں اس میں کوئی وائرس تو نہیں ہے تو یہ آپ کو کسی بھی فائل میں آسانی سے وائرس تلاش کرنے میں مدد کرتی ہے
اس سائیٹ میں ہم کسی بھی سائیٹ کا یو آر ایل ایڈریس ،اپنے کمپیوٹر میں موجود کو ئی بھی فا ئل اچھے طریقے سے اور بآسانی سے سکین کرسکتے ہیں
اس ویب سائیٹ کا لنک اس پوسٹ کے نیچے دیا گیا ہے.

Click Here For Searching


No comments:

Post a Comment