Tuesday 9 September 2014

How To Change Folder Color


اسلام و علیکم دوستو آج کے اس ٹیو ٹورئل میں آپ کو فولڈر کا رنگ تبدیل کرنے کے بارے میں بتاؤں گا
میں ایک سافٹ وئیر آپ دوستوں سے شیئر کرنے جا رہا ہو ں جس کا لنک میں اس پوسٹ
کے نیچے دے دوں گااسے آپ ڈاؤن لوڈ کر یں اور انسٹال کرلیں اب جہاں آپ نے انسٹالیشن کی ہے وہاں

IconFoloder.exeکو اوپن کریں اور اپنی مرضی کی سکن منتخب کریں اور okکردیں 


Click Here For Downloading


Monday 8 September 2014

Buy Sell Property In Pakistan

اسلام و علیکم

دوستو میں آج کے اس ٹیوتورئل میں آپ کے لیے ایک بہت اچھی ویب سائیٹ لے کر جس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنے گھر بیٹھے کہیں بھی کسی بھی جگہ پر اپنی پراپرٹی بیچ سکتے ہیںاور خرید سکتے ہیں


دوستو اس ویب سائیٹ کا لنک میں اس پوسٹ کے نیچے آپ کو دے دوں گا۔۔۔


یہ ویب سائیٹ صارفین کو ایک بہت اچھی سہولت مہیا کرتی ہے کہ آپ پاکستان میں کسی بھی جگہ مکان،مل،گراج،پلازہ اور ایسی دوسری جگہیں کرائے پر بھی لے سکتے ہیں۔

Check Here




virus detection software tool in urdu

قابل قدر دوستو اسلام وعلیکم
آج کے اس ٹیوتورئل میں میں آپ کے لیے اچھی ویب سائیٹ لے کر آیا ہوں۔
اس سائیٹ کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کوئی چیز ڈون لوڈ کرنا چاہتے ہیں اور آپ یہ دکھنا چاہتے ہیں کہیں اس میں کوئی وائرس تو نہیں ہے تو یہ آپ کو کسی بھی فائل میں آسانی سے وائرس تلاش کرنے میں مدد کرتی ہے
اس سائیٹ میں ہم کسی بھی سائیٹ کا یو آر ایل ایڈریس ،اپنے کمپیوٹر میں موجود کو ئی بھی فا ئل اچھے طریقے سے اور بآسانی سے سکین کرسکتے ہیں
اس ویب سائیٹ کا لنک اس پوسٹ کے نیچے دیا گیا ہے.

Click Here For Searching


How to Extract Audio from Video File


اسلام وعلیکم دوستوں آج کے اس ٹیوٹورئل میں میں آپ کے لیے ایک ایسا سوفٹ ویئر لے کر آیا ہو جو ہے تو بلکل فری لیکن کام بہت اچھا کرتا ہے۔
اس کا نام پیزیر فری آڈیو ایکسٹریکٹرPazera Free Audio Extractor
اس ٹول کی مدد سے آپ کسی بھی وڈیو میں سے آڈیوگانے بنا متاثر کئےMp3اوردیگر کئی ایسے فارمیٹسAAC,AC3,WMAاورWAVنکال سکتے ہیں۔اس سافٹ ویئر میں تقریباتمام بڑے وڈیوفارمیٹس 
جیسےکہ MKV,AVI,FLV,MP4,WMV,3GPاورRMاور دیگر کئی فارمیٹس کی سپورٹ موجود ہے۔ 

اس سافٹ وئیر کا لنک نیچے موجود ہے

Click Here For Downloading